مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 80

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا بني اسرائيل قد انجيناكم من عدوكم وواعدناكم جانب الطور الايمن ونزلنا عليكم المن والسلوى

اے آل یعقوب ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات دی اور تورات دینے کے لئے تم سے کوہ طور کی داہنی طرف مقرر کی اور تم پر من اور سلویٰ نازل کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 80
  • پارہ 16
  • صفحہ 317

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰبَنِىٓاے بنیyābanī
  2. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla
  3. قَدْتحقیقqad
  4. أَنجَيْنَـٰكُمنجات دی ہم نے تم کوanjaynākum
  5. مِّنْسےmin
  6. عَدُوِّكُمْتمہارے دشمن سےʿaduwwikum
  7. وَوَٰعَدْنَـٰكُمْاور وعدہ دیا ہم نے تم کو۔ وقت مقرر کیا ہم نے تمہارے لیےwawāʿadnākum
  8. جَانِبَجانبjāniba
  9. ٱلطُّورِطور کیl-ṭūri
  10. ٱلْأَيْمَنَدائیںl-aymana
  11. وَنَزَّلْنَااور نازل کیا ہم نےwanazzalnā
  12. عَلَيْكُمُتم پرʿalaykumu
  13. ٱلْمَنَّمنl-mana
  14. وَٱلسَّلْوَىٰاور سلویwal-salwā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں