مواد پر جائیں
Quran Maqasid

غَفّار

قرآن میں غفار

معنی: البتہ بہت بخشنے والا ہوں

غفار قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
غ ف ر

غَفّار

اسم · 5 بار

معنی: البتہ بہت بخشنے والا ہوں · دوسرے تراجم: جو بخشش فرمانے والا ہے, بہت بخشش فرمانے والا, بخشش فرمانے والے کے, بخشنے والا

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْغَفَّٰرُ ×3
  • لَغَفَّارٌ ×1
  • غَفَّارًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغفر: إلباس ما يصونه عن الدنس، ومنه قيل:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ربنا اغفر لنا ذنوبنا﴾ [آل عمران:147] أي استرها وامحها، وحقيقتها لا تعاقبنا مؤاخذة عليها. والغفر: الستر والتغطية، ومنه المغفرة لأنه يستر الرأس. وقيل: هو إلباس الشيء ما يصونه عن الدنس، ومنه قيل: اغفر ثوبك في الوعاء واصبغ ثوبك، فإنه أغفر للوسخ. والغفارة بمعنى المغفر. وأنشد للأعشى: [من مجزوء الكامل] 1139 - أو…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ غ ف ر پر مکمل اندراجات

غفار والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس کو میں بخش دینے والا ہوں

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:82
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو آسمانوں اور زمین اور جو مخلوق ان میں ہے سب کا مالک ہے غالب (اور) بخشنے والا

    سورہ ص، آیت 38:66
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اسی نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ (اور) وہی رات کو دن پر لپیٹتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹتا ہے اور اسی نے سورج اور چاند کو بس میں کر رکھا ہے۔ سب ایک وقت مقرر تک چلتے رہیں گے۔ دیکھو وہی غالب (اور) بخشنے والا ہے

    سورہ زمر، آیت 39:5
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم مجھے اس لئے بلاتے ہو کہ خدا کے ساتھ کفر کروں اور اس چیز کو اس کا شریک مقرر کروں جس کا مجھے کچھ بھی علم نہیں۔ اور میں تم کو (خدائے) غالب (اور) بخشنے والے کی طرف بلاتا ہوں

    سورہ مومن، آیت 40:42
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

    سورہ نوح، آیت 71:10