مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 45

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل انما انذركم بالوحي ولا يسمع الصم الدعاء اذا ما ينذرون

کہہ دو کہ میں تم کو حکم خدا کے مطابق نصیحت کرتا ہوں۔ اور بہروں کوجب نصیحت کی جائے تو وہ پکار کر سنتے ہی نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 45
  • پارہ 17
  • صفحہ 326

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ہمارا کام وحی الہٰی کے موافق نصیحت سنا دینا اور انجام سےآگاہ کر دینا ہے۔ دل کے بہرےاگر اس پکار کو نہ سنیں تو ہمارا قصور نہیں۔ وہ خود اپنے بہرے پن کا خمیازہ بھگتیں گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. إِنَّمَآبیشکinnamā
  3. أُنذِرُكُممیں خبردار کرتا ہوں تم کوundhirukum
  4. بِٱلْوَحْىِ ۚوحی کی بنا پرbil-waḥyi
  5. وَلَااور نہیںwalā
  6. يَسْمَعُسنا کرتےyasmaʿu
  7. ٱلصُّمُّبہرےl-ṣumu
  8. ٱلدُّعَآءَپکار کوl-duʿāa
  9. إِذَاجبidhā
  10. مَاوہmā
  11. يُنذَرُونَخبردار کیے جاتے ہیںyundharūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں