مواد پر جائیں
Quran Maqasid

وَحْى

قرآن میں وحى

معنی: اور ہماری وحی کے مطابق

وحى قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
و ح ي

وَحْى

اسم · 6 بار

معنی: اور ہماری وحی کے مطابق · دوسرے تراجم: اس کی وحی, وحی کی بنا پر, وحی کے طور پر, ایک وحی ہے

قرآن میں صورتیں

  • وَوَحْيِنَا ×2
  • وَحْيُهُۥ ×1
  • بِٱلْوَحْىِ ×1
  • وَحْيًا ×1
  • وَحْىٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الوحي: الإشارة السريعة، ولتضمن السرعة قيل: أمر وحي، وذلك يكون بالكلام على سبيل الرمز والتعريض، وقد يكون بصوت مجرد عن التركيب، وبإشارة ببعض الجوارح، وبالكتابة، وقد حمل على ذلك قوله تعالى عن زكريا: فخرج على قومه من المحراب فأوحى إليهم أن سبحوا بكرة وعشيا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو والحاء والحرف المعتل: أصل يدل على إلقاء علم في إخفاء أو غيره إلى غيرك. فالوحي: الإشارة. والوحي: الكتاب والرسالة. وكل ما ألقيته إلى غيرك حتى علمه فهو وحي كيف كان. وأوحى الله تعالى ووحى. قال:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ح ي پر مکمل اندراجات

وحى والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ایک کشتی ہمارے حکم سے ہمارے روبرو بناؤ۔ اور جو لوگ ظالم ہیں ان کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا کیونکہ وہ ضرور غرق کردیئے جائیں گے

    سورہ ہود، آیت 11:37
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف بھیجی جاتی ہے اس کے پورا ہونے سے پہلے قرآن کے (پڑھنے کے) لئے جلدی نہ کیا کرو اور دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:114
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ میں تم کو حکم خدا کے مطابق نصیحت کرتا ہوں۔ اور بہروں کوجب نصیحت کی جائے تو وہ پکار کر سنتے ہی نہیں

    سورہ انبیاء، آیت 21:45
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پس ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک کشتی بناؤ۔ پھر جب ہمارا حکم آ پہنچے اور تنور (پانی سے بھر کر) جوش مارنے لگے تو سب (قسم کے حیوانات) میں جوڑا جوڑا (یعنی نر اور مادہ) دو دو کشتی میں بٹھا دو اور اپنے گھر والوں کو بھی، سو ان کے جن کی نسبت ان میں سے (ہلاک ہونے کا) حکم پہلے صادر ہوچکا ہے۔ اور ظالموں کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا، وہ ضرور ڈبو دیئے جائیں گے

    سورہ مومنون، آیت 23:27
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کسی آدمی کے لئے ممکن نہیں کہ خدا اس سے بات کرے مگر الہام (کے ذریعے) سے یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے تو وہ خدا کے حکم سے جو خدا چاہے القا کرے۔ بےشک وہ عالی رتبہ (اور) حکمت والا ہے

    سورہ شوریٰ، آیت 42:51
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے

    سورہ نجم، آیت 53:4