مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 78

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وداوود وسليمان اذ يحكمان في الحرث اذ نفشت فيه غنم القوم وكنا لحكمهم شاهدين

اور داؤد اور سلیمان (کا حال بھی سن لو کہ) جب وہ ایک کھیتی کا مقدمہ فیصلہ کرنے لگے جس میں کچھ لوگوں کی بکریاں رات کو چر گئی (اور اسے روند گئی) تھیں اور ہم ان کے فیصلے کے وقت موجود تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 78
  • پارہ 17
  • صفحہ 328

لفظ بہ لفظ

  1. وَدَاوُۥدَاور داؤدwadāwūda
  2. وَسُلَيْمَـٰنَاور سلیمانwasulaymāna
  3. إِذْجبidh
  4. يَحْكُمَانِوہ دونوں فیصلہ کر رہے تھےyaḥkumāni
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلْحَرْثِکھیت کے معاملےl-ḥarthi
  7. إِذْجبidh
  8. نَفَشَتْرات کو چر لیا تھا۔ جب منتشر ہوگئیں تھیںnafashat
  9. فِيهِاس میںfīhi
  10. غَنَمُبکریوں نے۔ بکریاںghanamu
  11. ٱلْقَوْمِایک قوم کیl-qawmi
  12. وَكُنَّااور تھے ہمwakunnā
  13. لِحُكْمِهِمْان کے فیصلے کوliḥuk'mihim
  14. شَـٰهِدِينَدیکھنے والےshāhidīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں