تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت داؤدؑ اللہ کے پیغمبر تھے ۔ حضرت سلیمانؑ ان کے صاحبزادے ہیں ، اور خود نبی ہیں دونوں کو اللہ تعالیٰ نے حکومت ، قوت فیصلہ اور علم و حکمت عنایت فرمائے تھے۔ حضرت سلیمانؑ بچپن ہی میں میں اس قدر غیر معمولی سمجھ کی باتیں کرتے تھے کہ سننے والے حیران رہ جائیں حضرت داؤدؑ کی خدمت میں ایک مقدمہ پیش ہو اکہ ایک شخص کےکھیت میں رات کے وقت دوسرے لوگوں کی بکریاں آ گھسیں کھیتی کا نقصان ہوا ، حضرت داؤدؑ نے یہ دیکھ کر کہ بکریوں کی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں