مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 88

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاستجبنا له ونجيناه من الغم وكذلك ننجي المؤمنين

تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 88
  • پارہ 17
  • صفحہ 329

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی یونسؑ کےساتھ مخصوص نہیں ، جو ایماندار لوگ ہم کو اسی طرح پکاریں گے ہم ان کو بلاؤں سے نجات دیں گے احادیث میں اس دعا کی بہت فضیلت آئی ہے۔ اور امت نے شدائد و نوائب میں ہمیشہ اس کو مجرب پایا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱسْتَجَبْنَاتو دعا قبول کرلی ہم نےfa-is'tajabnā
  2. لَهُۥاس کے لیےlahu
  3. وَنَجَّيْنَـٰهُاور نجات دی ہم نے اس کوwanajjaynāhu
  4. مِنَسےmina
  5. ٱلْغَمِّ ۚغمl-ghami
  6. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  7. نُـۨجِىہم بچایا کرتے ہیں۔ نجات دیا کرتے ہیں،nunjī
  8. ٱلْمُؤْمِنِينَ، ایمان والوں کوl-mu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں