مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَحْيَى

قرآن میں يحيى

معنی: یحییٰ کی

يحيى قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ح ي ي

يَحْيَى

اسمِ علم · 5 بار

معنی: یحییٰ کی · دوسرے تراجم: اور یحییٰ, یحییٰ ہے, اے یحییٰ, یحییٰ

قرآن میں صورتیں

  • يَحْيَىٰ ×2
  • بِيَحْيَىٰ ×1
  • وَيَحْيَىٰ ×1
  • يَٰيَحْيَىٰ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحياة تستعمل على أوجه:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وما الحياة الدنيا إلا متاع الغرور﴾ [آل عمران: 185] سماها دنيا باعتبار الحياة في الدار الآخرة؛ فإنها عليا لأن هذه تنقطع وتيك لا تنقطع.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ي ي پر مکمل اندراجات

يحيى والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ ابھی عبادت گاہ میں کھڑے نماز ہی پڑھ رہے تھے کہ فرشتوں نے آواز دی کہ (زکریا) خدا تمہیں یحییٰ کی بشارت دیتا ہے جو خدا کے فیض یعنی (عیسیٰ) کی تصدیق کریں گے اور سردار ہوں گے اور عورتوں سے رغبت نہ رکھنے والے اور (خدا کے) پیغمبر (یعنی) نیکو کاروں میں ہوں گے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:39
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور زکریا اور یحییٰ اور عیسیٰ اور الیاس کو بھی۔ یہ سب نیکوکار تھے

    سورہ انعام، آیت 6:85
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے زکریا ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا

    سورہ مریم، آیت 19:7
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے یحییٰ (ہماری) کتاب کو زور سے پکڑے رہو۔ اور ہم نے ان کو لڑکپن میں دانائی عطا فرمائی تھی

    سورہ مریم، آیت 19:12
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ہم نے ان کی پکار سن لی۔ اور ان کو یحییٰ بخشے اور ان کی بیوی کو اُن کے (حسن معاشرت کے) قابل بنادیا۔ یہ لوگ لپک لپک کر نیکیاں کرتے اور ہمیں امید سے پکارتے اور ہمارے آگے عاجزی کیا کرتے تھے

    سورہ انبیاء، آیت 21:90