تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
دنیا میں بھی کہ لا اِلٰہ اِلَّا اللہ کہا ، قرآن پڑھا ، خدا کی تسبیح و تحمید کی ، اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کیا اور آخرت میں بھی کہ فرشتے ہر طرف سے سلام کریں گے اور جنتی آپس میں ایک دوسرے سے ستھری باتیں کرتے ہوں گے بک بک جھک جھک نہ ہو گی اور نعمائے جنت پر شکر خداوندی بجا لائیں گے۔ مثلًا کہیں گے ۔ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ صَدَقَنَا وَعۡدَہٗ وَ اَوۡرَثَنَا الۡاَرۡضَ نَتَبَوَّاُ مِنَ الۡجَنَّۃِ (الزمر۔۷۴) سورہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں