تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بڑی آرائش اور زیب و زینت سے رہیں گے اور ہر ایک عنوان سے تجمل اور تنعم کا اظہار ہو گا۔ پہلے قُطِّعَتۡ لَہُمۡ ثِیَابٌ مِّنۡ نَّارٍ میں دوزخیوں کا لباس مذکور ہوا تھا ، اس کے بالمقابل یہاں جنتیوں کا پہناوا بیان فرماتے ہیں کہ ان کی پوشاک ریشم کی ہو گی۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں یہ جو فرمایا کہ وہاں گہنا اور وہاں پوشاک معلوم ہوا یہ دونوں (چیزیں مردوں کے لئے) یہاں نہیں۔ اور گہنوں میں سے کنگن اس واسطے کے غلام کی خدمت…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں