تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اصل مقصد تو دینی و اخروی فوائد کی تحصیل ہے مثلًا حج و عمرہ اور دوسری عبادات کے ذریعہ حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا اور روحانی ترقیات کے بلند مقامات پر فائز ہونا ۔ لیکن اس عظیم الشان اجتماع کے ضمن میں بہت سے سیاسی ، تمدنی اور اقتصادی فوائد بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ کما لا یخفی۔ "ایام معلومات" سے بعض کے نزدیک ذی الحجہ کا پہلا عشرہ اور بعض کے نزدیک تین دن تک قربانی کے مراد ہیں۔ بہرحال ان ایام میں ذکر اللہ کی بڑی فضیلت…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں