مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الله يدافع عن الذين امنوا ان الله لا يحب كل خوان كفور

خدا تو مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔ بےشک خدا کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 38
  • پارہ 17
  • صفحہ 336

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللہِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الخ میں ان کفار کا ذکر تھا جو مسلمانوں کو حرم شریف کی زیارت اور حج و عمرہ وغیرہ سے روکتے تھے ۔ درمیان میں مسجد حرام اور اس کے متعلقات کی تعظیم و ادب کے احکام بیان فرمائے ، اب پھر مضمون سابق کی طرف عود کیا گیا ہے۔ یعنی مسلمان مطمئن رہیں اللہ تعالیٰ عنقریب دشمنوں سے ان کا راستہ صاف کر دے گا۔ مسجد حرام تک پہنچنے اور اس کے متعلق احکام کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ إِنَّبیشکinna
  2. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  3. يُدَٰفِعُمدافعت کرتا ہےyudāfiʿu
  4. عَنِطرف سےʿani
  5. ٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīna
  6. ءَامَنُوٓا۟ ۗجو ایمان لائےāmanū
  7. إِنَّبیشکinna
  8. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  9. لَانہیںlā
  10. يُحِبُّپسند کرتاyuḥibbu
  11. كُلَّہرkulla
  12. خَوَّانٍۢخیانت کارkhawwānin
  13. كَفُورٍناشکرے کوkafūrin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں