تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جن کی طرف حضرت شعیبؑ مبعوث ہوئے تھے۔ یعنی مصر کے قبطیوں نے۔ یعنی مسلمانوں کے غلبہ ونصرت کے جو عدے کئے جا رہے ہیں ، کفار اپنی موجودہ کثرت و قوت کو دیکھتے ہوئے ان کی تکذیب نہ کریں ، یہ خدا کی ڈھیل ہے۔ پہلی قوموں نے بھی خدا کی چند روزہ ڈھیل سے دھوکہ کھا کر اپنے پیغمبروں کو جھٹلایا تھا ۔ آخر جب پکڑے گئے تو دیکھ لو انکا حشر کیسا ہوا۔ اور خدا نے اپنے عذاب سے ڈرا کر ان کی شرارتوں پر جو انکار فرمایا تھا وہ کس طرح سامنے آ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں