نَكِير
اسم · 5 بارمعنی: میرا عذاب۔ میری سزا · دوسرے تراجم: میرا عذاب, انکار کرنا, پکڑ میری
قرآن میں صورتیں
- نَكِيرِ ×5
نَكِير
معنی: میرا عذاب۔ میری سزا
نكير قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: میرا عذاب۔ میری سزا · دوسرے تراجم: میرا عذاب, انکار کرنا, پکڑ میری
الإنكار: ضد العرفان. يقال: أنكرت كذا، ونكرت، وأصله أن يرد على القلب ما لا يتصوره، وذلك ضرب من الجهل. قال تعالى: فلما رأى أيديهم لا تصل إليه نكرهم
قوله تعالى: ﴿فلما رأى أيديهم لا تصل إليه نكرهم﴾ [هود: 70] يقال: نكرت الشيء وأنكرته، فأنا ناكر منكر، وهو منكور ومنكر. والإنكار ضد العرفان. قال الراغب: وأصله أن يرد على القلب ما لا يتصوره، وذلك ضرب من الجهل. قال تعالى: ﴿فلما رأى أيديهم لا تصل إليه نكرهم﴾ ﴿فعرفهم وهم له منكرون﴾ [يوسف: 58]. قلت: وتلاوة الآية بعد هذا القول…
5 میں سے آیات 1–5
اور مدین کے رہنے والے بھی۔ اور موسیٰ بھی تو جھٹلائے جاچکے ہیں لیکن میں کافروں کو مہلت دیتا رہا پھر ان کو پکڑ لیا۔ تو (دیکھ لو) کہ میرا عذاب کیسا (سخت) تھا
سورہ حج، آیت 22:44اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا تھا یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے تو انہوں نے میرے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ سو میرا عذاب کیسا ہوا
سورہ سبا، آیت 34:45پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا
سورہ فاطر، آیت 35:26ان سے کہہ دو کہ) قبل اس کے کہ وہ دن جو ٹلے گا نہیں خدا کی طرف سے آ موجود ہو اپنے پروردگار کا حکم قبول کرو۔ اس دن تمہارے لئے نہ کوئی جائے پناہ ہوگی اور نہ تم سے گناہوں کا انکار ہی بن پڑے گا
سورہ شوریٰ، آیت 42:47اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا
سورہ ملک، آیت 67:18