مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليدخلنهم مدخلا يرضونه وان الله لعليم حليم

وہ ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ اور خدا تو جاننے والا (اور) بردبار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 59
  • پارہ 17
  • صفحہ 339

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

مومنین کا انجام پہلے بتلایا تھا، یہاں ان میں سے ایک ممتاز جماعت کا خصوصی طور پر ذکر فرمایا۔ یعنی جو لوگ خدا کے راستہ میں گھر بار چھوڑ کر نکل کھڑے ہوئے خواہ وہ لڑائی میں شہید ہوں یا طبعی موت سے مریں دونوں صورتوں میں اللہ کے ہاں ان کی خاص مہمانی ہو گی ۔ کھانا، پینا، رہنا، سہنا سب ان کی مرضی کے موافق ہو گا۔ اللہ خوب جانتا ہے کہ وہ کس چیز سے راضی ہوں گے اور یہ بھی جانتا ہے کہ کن لوگوں نے خالص اس کے راستہ میں اپناگھر بار…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَيُدْخِلَنَّهُمالبتہ وہ ضرور داخل کرے گا ان کوlayud'khilannahum
  2. مُّدْخَلًۭاداخل ہونے کی جگہmud'khalan
  3. يَرْضَوْنَهُۥ ۗوہ پسند کریں گے اس کو۔ وہ خوش ہوجائیں گے اس سےyarḍawnahu
  4. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  5. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  6. لَعَلِيمٌالبتہ علم والا ہےlaʿalīmun
  7. حَلِيمٌۭحلم والا ہےḥalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں