رازِق
اسم · 6 بارمعنی: رزق دینے والا ہے · دوسرے تراجم: رازق ہے, رازق, سب رزق دینے والوں میں
قرآن میں صورتیں
- ٱلرَّٰزِقِينَ ×5
- بِرَٰزِقِينَ ×1
رازِق
معنی: رزق دینے والا ہے
رازق قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: رزق دینے والا ہے · دوسرے تراجم: رازق ہے, رازق, سب رزق دینے والوں میں
الرزق يقال للعطاء الجاري تارة، دنيويا كان أم أخرويا، وللنصيب تارة، ولما يصل إلى الجوف ويتغذى به تارة ، يقال: أعطى السلطان رزق الجند، ورزقت علما، قال: وأنفقوا من ما رزقناكم من قبل أن يأتي أحدكم الموت
قال تعالى: ﴿ومما رزقناهم﴾ [البقرة: 3] أي أعطيناهم وأنعمنا عليهم به، فالرزق يطلق تارة على العطاء الجاري نحو رزق السلطان جنده. ويكون دنيويا وأخرويا، وتارة على النصيب كقوله: ﴿ومن رزقناه منا رزقا حسنا فهو ينفق منه﴾ [النحل: 75]، وعلى ما يصل إلى الجوف ويتغذى به كقوله عليه الصلاة والسلام: "لو توكلتم على الله حق توكله لرزقكم…
6 میں سے آیات 1–6
(تب) عیسیٰ بن مریم نے دعا کی کہ اے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے خوان نازل فرما کہ ہمارے لیے (وہ دن) عید قرار پائے یعنی ہمارے اگلوں اور پچھلوں (سب) کے لیے اور وہ تیری طرف سے نشانی ہو اور ہمیں رزق دے تو بہتر رزق دینے والا ہے
سورہ مائدہ، آیت 5:114اور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی نہیں دیتے اس میں معاش کے سامان پیدا کئے
سورہ حجر، آیت 15:20اور جن لوگوں نے خدا کی راہ میں ہجرت کی پھر مارے گئے یا مر گئے۔ ان کو خدا اچھی روزی دے گا۔ اور بےشک خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
سورہ حج، آیت 22:58کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا مال بہت اچھا ہے اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
سورہ مومنون، آیت 23:72کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
سورہ سبا، آیت 34:39اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
سورہ جمعہ، آیت 62:11