حَىَّ
فعل · 7 بارمعنی: تم جیو گے · دوسرے تراجم: اور زندہ رہے, زندہ رہنا ہے, زندہ رہے گا, اور ہم زندہ ہوتے ہیں
قرآن میں صورتیں
- يَحْيَىٰ ×2
- وَنَحْيَا ×2
- تَحْيَوْنَ ×1
- وَيَحْيَىٰ ×1
- حَىَّ ×1
حَىَّ
معنی: تم جیو گے
حى قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم جیو گے · دوسرے تراجم: اور زندہ رہے, زندہ رہنا ہے, زندہ رہے گا, اور ہم زندہ ہوتے ہیں
الحياة تستعمل على أوجه:
قوله تعالى: ﴿وما الحياة الدنيا إلا متاع الغرور﴾ [آل عمران: 185] سماها دنيا باعتبار الحياة في الدار الآخرة؛ فإنها عليا لأن هذه تنقطع وتيك لا تنقطع.
6 میں سے آیات 1–6
(یعنی) فرمایا کہ اسی میں تمہارا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے (قیامت کو زندہ کر کے) نکالے جاؤ گے
سورہ اعراف، آیت 7:25جس وقت تم (مدینے سے) قریب کے ناکے پر تھے اور کافر بعید کے ناکے پر اور قافلہ تم سے نیچے (اتر گیا) تھا۔ اور اگر تم (جنگ کے لیے) آپس میں قرارداد کرلیتے تو وقت معین (پر جمع ہونے) میں تقدیم وتاخیر ہو جاتی۔ لیکن خدا کو منظور تھا کہ جو کام ہو کر رہنے والا تھا اسے کر ہی ڈالے تاکہ جو مرے بصیرت پر (یعنی یقین جان کر) مرے اور جو جیتا رہے وہ بھی بصیرت پر (یعنی حق پہچان کر) جیتا رہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ خدا سنتا جانتا ہے
سورہ انفال، آیت 8:42جو شخص اپنے پروردگار کے پاس گنہگار ہو کر آئے گا تو اس کے لئے جہنم ہے۔ جس میں نہ مرے گا نہ جیئے گا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:74زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے
سورہ مومنون، آیت 23:37اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی ہے کہ (یہیں) مرتے اور جیتے ہیں اور ہمیں تو زمانہ مار دیتا ہے۔ اور ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ صرف ظن سے کام لیتے ہیں
سورہ جاثیہ، آیت 45:24پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
سورہ اعلیٰ، آیت 87:13