تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
زنا کی سزا ذکر کرنے کے بعد اس فعل کی غایت و شناعت بیان فرماتے ہیں۔ یعنی جو مرد یا عورت اس عادت شنیع میں مبتلا ہیں حقیقت میں وہ اس لائق نہیں رہتے کہ کسی عفیف مسلمان سے ان کا تعلق ازدواج و ہم بستری قائم کیا جائے۔ ان کی پلید طبیعت اور میلان کے مناسب تو یہ ہے کہ ایسے ہی کسی بدکار و تباہ حال مرد و عورت سے یا ان سے بھی بدتر کسی مشرک و مشرکہ سے ان کا تعلق ہو۔ زانی اور زانیہ کا نکاح: کما قال تعالیٰ اَلۡخَبِیۡثٰتُ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں