زانِيَة
اسم · 3 بارمعنی: زانیہ عورت · دوسرے تراجم: زانیہ سے, اور زنا کرنے والی عورت
قرآن میں صورتیں
- ٱلزَّانِيَةُ ×1
- زَانِيَةً ×1
- وَٱلزَّانِيَةُ ×1
زانِيَة
معنی: زانیہ عورت
زانية قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: زانیہ عورت · دوسرے تراجم: زانیہ سے, اور زنا کرنے والی عورت
الزناء: وطء المرأة من غير عقد شرعي، وقد يقصر، وإذا مد يصح أن يكون مصدر المفاعلة، والنسبة إليه زنوي، وفلان لزنية وزنية ، قال الله تعالى: الزاني لا ينكح إلا زانية أو مشركة والزانية لا ينكحها إلا زان
الزاء والنون والحرف المعتل لا تتضايف، ولا قياس فيها لواحدة على أخرى. فالأول الزنى، معروف. ويقال إنه يمد ويقصر. وينشد للفرزدق:
2 میں سے آیات 1–2
بدکاری کرنے والی عورت اور بدکاری کرنے والا مرد (جب ان کی بدکاری ثابت ہوجائے تو) دونوں میں سے ہر ایک کو سو درے مارو۔ اور اگر تم خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو شرع خدا (کے حکم) میں تمہیں ان پر ہرگز ترس نہ آئے۔ اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت بھی موجود ہو
سورہ نور، آیت 24:2بدکار مرد تو بدکار یا مشرک عورت کے سوا نکاح نہیں کرتا اور بدکار عورت کو بھی بدکار یا مشرک مرد کے سوا اور کوئی نکاح میں نہیں لاتا اور یہ (یعنی بدکار عورت سے نکاح کرنا) مومنوں پر حرام ہے
سورہ نور، آیت 24:3