مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وليستعفف الذين لا يجدون نكاحا حتى يغنيهم الله من فضله والذين يبتغون الكتاب مما ملكت ايمانكم فكاتبوهم ان علمتم فيهم خيرا واتوهم من مال الله الذي اتاكم ولا تكرهوا فتياتكم على البغاء ان اردن تحصنا لتبتغوا عرض الحياة الدنيا ومن يكرههن فان الله من بعد اكراههن غفور رحيم

اور جن کو بیاہ کا مقدور نہ ہو وہ پاک دامنی کو اختیار کئے رہیں یہاں تک کہ خدا ان کو اپنے فضل سے غنی کردے۔ اور جو غلام تم سے مکاتبت چاہیں اگر تم ان میں (صلاحیت اور) نیکی پاؤ تو ان سے مکاتبت کرلو۔ اور خدا نے جو مال تم کو بخشا ہے اس میں سے ان کو بھی دو۔ اور اپنی لونڈیوں کو اگر وہ پاک دامن رہنا چاہیں تو (بےشرمی سے) دنیاوی زندگی کے فوائد حاصل کرنے کے لئے بدکاری پر مجبور نہ کرنا۔ اور جو ان کو مجبور کرے گا تو ان (بیچاریوں) کے مجبور کئے جانے کے بعد خدا بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 33
  • پارہ 18
  • صفحہ 354

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جن کو فی الحال اتنا بھی مقدور نہیں کہ کسی عورت کو نکاح میں لا سکیں تو جب تک خدا تعالیٰ مقدور دے چاہئے کہ اپنے نفس کو قابو میں رکھیں۔ اور عفیف رہنے کی کوشش کریں۔ کچھ بعید نہیں کہ اسی ضبط نفس اور عفت کی برکت سے حق تعالیٰ ان کو غنی کر دے اور نکاح کے بہترین مواقع مہیا فرما دے۔ یعنی کسی کا غلام یا لونڈی کہے یا مزید توثیق کے لئے لکھوانا چاہے کہ میں اتنی مدت میں اس قدر مال تجھ کو کما دوں تو مجھے آزاد کر دے، تو مالک کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلْيَسْتَعْفِفِاور چاہیے کہ پاک دامنی اختیار کریںwalyastaʿfifi
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. لَانہیںlā
  4. يَجِدُونَجو پاتےyajidūna
  5. نِكَاحًانکاح کا رقعہnikāḥan
  6. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  7. يُغْنِيَهُمُغنی کردے ان کوyugh'niyahumu
  8. ٱللَّهُاللہl-lahu
  9. مِنسےmin
  10. فَضْلِهِۦ ۗاپنے فضل (سے)faḍlihi
  11. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  12. يَبْتَغُونَجو چاہتے ہوںyabtaghūna
  13. ٱلْكِتَـٰبَلکھا پڑھی۔ مکاتبتl-kitāba
  14. مِمَّااس سے جوmimmā
  15. مَلَكَتْمالک ہیںmalakat
  16. أَيْمَـٰنُكُمْتمہارے دائیں ہاتھaymānukum
  17. فَكَاتِبُوهُمْتو ان سے مکاتبت کرلوfakātibūhum
  18. إِنْاگرin
  19. عَلِمْتُمْجانو تمʿalim'tum
  20. فِيهِمْان میںfīhim
  21. خَيْرًۭا ۖبھلائیkhayran
  22. وَءَاتُوهُماور دو ان کوwaātūhum
  23. مِّنسےmin
  24. مَّالِمال سےmāli
  25. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  26. ٱلَّذِىٓوہ جوalladhī
  27. ءَاتَىٰكُمْ ۚاس نے تم کو دیا ہےātākum
  28. وَلَااور نہwalā
  29. تُكْرِهُوا۟تم مجبور کروtuk'rihū
  30. فَتَيَـٰتِكُمْاپنی باندیوں کوfatayātikum
  31. عَلَىپرʿalā
  32. ٱلْبِغَآءِبدکاری (پر)l-bighāi
  33. إِنْاگرin
  34. أَرَدْنَوہ چاہیںaradna
  35. تَحَصُّنًۭاپرہیزگاری۔ پاک دامنیtaḥaṣṣunan
  36. لِّتَبْتَغُوا۟تاکہ تم تلاش کروlitabtaghū
  37. عَرَضَسامانʿaraḍa
  38. ٱلْحَيَوٰةِزندگی کاl-ḥayati
  39. ٱلدُّنْيَا ۚدنیا کیl-dun'yā
  40. وَمَناور جو کوئیwaman
  41. يُكْرِههُّنَّمجبور کرے گا ان کوyuk'rihhunna
  42. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  43. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  44. مِنۢکےmin
  45. بَعْدِبعد کےbaʿdi
  46. إِكْرَٰهِهِنَّان کو مجبور کرنے (کے)ik'rāhihinna
  47. غَفُورٌۭغفورghafūrun
  48. رَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں