مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أُكْرِهَ

قرآن میں أكره

معنی: مجبور کرو گے

أكره قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ك ر ه

أُكْرِهَ

فعل · 5 بار

معنی: مجبور کرو گے · دوسرے تراجم: مجبور کیا گیا, تو نے مجبور کیا ہم کو, تم مجبور کرو, مجبور کرے گا ان کو

قرآن میں صورتیں

  • تُكْرِهُ ×1
  • أُكْرِهَ ×1
  • أَكْرَهْتَنَا ×1
  • تُكْرِهُوا۟ ×1
  • يُكْرِههُّنَّ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قيل: الكره والكره واحد، نحو: الضعف والضعف، وقيل: الكره: المشقة التي تنال الإنسان من خارج فيما يحمل عليه بإكراه، والكره:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿لا يحل لكم أن ترثوا النساء كرها﴾ [النساء: 19] قرئ في المتواتر بالفتح والضم؛ فقيل: هما بمعنى الضعف والضعف، وقيل: المفتوح ما ينال الإنسان من المشقة من خارج مما يحمل عليه بإكراه. والكره ما ينال من ذاته وهو ما يعافه، وذلك على نوعين: أحدهما ما يعافه من حيث الطبع، والثاني ما يعافه من حيث الشرع والعقل. ولذلك يصح…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ر ه پر مکمل اندراجات

أكره والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو جتنے لوگ زمین پر ہیں سب کے سب ایمان لے آتے۔ تو کیا تم لوگوں پر زبردستی کرنا چاہتے ہو کہ وہ مومن ہوجائیں

    سورہ یونس، آیت 10:99
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو شخص ایمان لانے کے بعد خدا کے ساتھ کفر کرے وہ نہیں جو (کفر پر زبردستی) مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان کے ساتھ مطمئن ہو۔ بلکہ وہ جو (دل سے اور) دل کھول کر کفر کرے۔ تو ایسوں پر الله کا غضب ہے۔ اور ان کو بڑا سخت عذاب ہوگا

    سورہ نحل، آیت 16:106
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور (اسے بھی) جو آپ نے ہم سے زبردستی جادو کرایا۔ اور خدا بہتر اور باقی رہنے والا ہے

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:73
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جن کو بیاہ کا مقدور نہ ہو وہ پاک دامنی کو اختیار کئے رہیں یہاں تک کہ خدا ان کو اپنے فضل سے غنی کردے۔ اور جو غلام تم سے مکاتبت چاہیں اگر تم ان میں (صلاحیت اور) نیکی پاؤ تو ان سے مکاتبت کرلو۔ اور خدا نے جو مال تم کو بخشا ہے اس میں سے ان کو بھی دو۔ اور اپنی لونڈیوں کو اگر وہ پاک دامن رہنا چاہیں تو (بےشرمی سے) دنیاوی زندگی کے فوائد حاصل کرنے کے لئے بدکاری پر مجبور نہ کرنا۔ اور جو ان کو مجبور کرے گا تو ان (بیچاریوں) کے مجبور کئے جانے کے بعد خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ نور، آیت 24:33