تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی سمندر کی تہ میں خود دریا کا اندھیرا، اس پر طوفانی لہریں جو ایک پر ایک چڑھی آتی ہیں پھر سب کے اوپر گھٹا بادل کا اندھیرا، اور رات کا وقت فرض کیا جائے تو ان اندھیریوں میں اور اضافہ ہو جائے گا۔ یعنی اپنا ہاتھ اٹھا کر آنکھوں سے قریب کر کے دیکھے تو اندھیرے کی وجہ سے نظر نہ آئے جس کو ہمارے یہاں کہتےہیں کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں پہچانتا۔ اوپر مومنین کے ذکر میں جو یَہۡدِی اللّٰہُ لِنُوۡرِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ فرمایا تھا، یہ جملہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں