مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 109

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما اسالكم عليه من اجر ان اجري الا على رب العالمين

اور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین ہی پر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 109
  • پارہ 19
  • صفحہ 371

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور میں نہیںwamā
  2. أَسْـَٔلُكُمْسوال کرتا تم سےasalukum
  3. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  4. مِنْکسیmin
  5. أَجْرٍ ۖاجر کاajrin
  6. إِنْنہیںin
  7. أَجْرِىَاجر میراajriya
  8. إِلَّامگرillā
  9. عَلَىٰکے ذمہʿalā
  10. رَبِّربrabbi
  11. ٱلْعَـٰلَمِينَالعالمینl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں