تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ترجمہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دعا باپ کی موت کے بعد کی۔ مگر دوسری جگہ تصریح آ گئ کہ جب اس کا دشمن خدا ہونا ظاہر ہو گیا تو برأت اور بیزاری کا اظہار فرمایا۔ کما قال تعالیٰ۔ وَ مَا کَانَ اسۡتِغۡفَارُ اِبۡرٰہِیۡمَ لِاَبِیۡہِ اِلَّا عَنۡ مَّوۡعِدَۃٍ وَّ عَدَہَاۤ اِیَّاہُ ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَہٗۤ اَنَّہٗ عَدُوٌّ لِّلّٰہِ تَبَرَّاَ مِنۡہُ (توبہ ۔۱۱۴) اور اگر اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الضَّآلِّیْنَ میں کَانَ کا ترجمہ "تھا" کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں