مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 45

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولكنا انشانا قرونا فتطاول عليهم العمر وما كنت ثاويا في اهل مدين تتلو عليهم اياتنا ولكنا كنا مرسلين

لیکن ہم نے (موسٰی کے بعد) کئی اُمتوں کو پیدا کیا پھر ان پر مدت طویل گذر گئی اور نہ تم مدین والوں میں رہنے والے تھے کہ ان کو ہماری آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے تھے۔ ہاں ہم ہی تو پیغمبر بھیجنے والے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 45
  • پارہ 20
  • صفحہ 391

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی تو اس وقت کے واقعات تو ایسی صحت و صفائی اور بسط و تفصیل سے بیان کر رہا ہے جیسے وہیں "طور" کے پاس کھڑ ادیکھ رہا ہو۔ حالانکہ تمہارا موقع پر موجود نہ ہونا ظاہر ہے اور ویسے بھی سب جانتے ہیں تم امی ہو۔ کسی عالم کی صحبت میں بھی نہیں رہے۔ نہ ٹھیک ٹھیک صحیح واقعات کا کوئی جید عالم مکہ میں موجود تھا۔ پھر غور کرنے کا مقام ہے کہ یہ علم کہاں سے آیا حقیقت یہ ہے کہ اقوام دنیا پر مدتیں اور قرن گذر گئے، مرورد ہور سے وہ علوم…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَـٰكِنَّآلیکن ہم نےwalākinnā
  2. أَنشَأْنَااٹھایا ہم نےanshanā
  3. قُرُونًۭاقوموں کوqurūnan
  4. فَتَطَاوَلَتو لمبی ہوگئی/دراز ہوگئیfataṭāwala
  5. عَلَيْهِمُان پرʿalayhimu
  6. ٱلْعُمُرُ ۚمدتl-ʿumuru
  7. وَمَااور نہwamā
  8. كُنتَتھا توkunta
  9. ثَاوِيًۭامقیمthāwiyan
  10. فِىٓمیںfī
  11. أَهْلِاہلahli
  12. مَدْيَنَمدین (میں)madyana
  13. تَتْلُوا۟تم سناتے/ پڑھتےtatlū
  14. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  15. ءَايَـٰتِنَاہماری آیاتāyātinā
  16. وَلَـٰكِنَّالیکن/مگر ہمwalākinnā
  17. كُنَّاتھے ہم ہیkunnā
  18. مُرْسِلِينَبھیجنے والےmur'silīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں