مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ونريد ان نمن على الذين استضعفوا في الارض ونجعلهم ائمة ونجعلهم الوارثين

اور ہم چاہتے تھے کہ جو لوگ ملک میں کمزور کر دیئے گئے ہیں اُن پر احسان کریں اور اُن کو پیشوا بنائیں اور انہیں (ملک کا) وارث کریں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 5
  • پارہ 20
  • صفحہ 385

لفظ بہ لفظ

  1. وَنُرِيدُاور ہم نے چاہاwanurīdu
  2. أَنکہan
  3. نَّمُنَّہم مہربانی کریںnamunna
  4. عَلَىاوپرʿalā
  5. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  6. ٱسْتُضْعِفُوا۟جو کمزور بنائے گئے تھےus'tuḍ'ʿifū
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  9. وَنَجْعَلَهُمْاور ہم بنائیں ان کوwanajʿalahum
  10. أَئِمَّةًۭپیشوا/ امامa-immatan
  11. وَنَجْعَلَهُمُاور ہم بنائیں ان کوwanajʿalahumu
  12. ٱلْوَٰرِثِينَوارثl-wārithīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں