تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اللہ تعالیٰ اس وقت تک بستیوں کو غارت نہیں کرتا۔ جب تک ان کے صدر مقام میں کوئی ہشیار کرنے والا پیغمبر نہ بھیجدے۔ (صدر مقام کی تخصیص شاید ا سلئے کہ وہاں کا اثر دور تک پہنچتا ہے اور شہروں کے باشندے نسبۃً سلیم و عقیل ہوتے ہیں) تمام روئے زمین کی آبادیوں کا صدر مقام مکہ معظمہ تھا۔ لِّتُنۡذِرَ اُمَّ الۡقُرٰی وَ مَنۡ حَوۡلَہَا (شوریٰ ۔۷) اسی لئے وہاں سب سے بڑے اور آخری پیغمبر مبعوث ہوئے۔ یعنی ہشیار کرنے پر بھی جب لوگ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں