مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 18

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان تكذبوا فقد كذب امم من قبلكم وما على الرسول الا البلاغ المبين

اور اگر تم (میری) تکذیب کرو تو تم سے پہلے بھی اُمتیں (اپنے پیغمبروں کی) تکذیب کرچکی ہیں۔ اور پیغمبر کے ذمے کھول کر سنا دینے کے سوا اور کچھ نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 18
  • پارہ 20
  • صفحہ 398

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جھٹلانے سے میر اکچھ نہیں بگڑتا، میں صاف صاف تبلیغ و نصیحت کر کے اپنا فرض ادا کر چکا، بھلا برا سمجھا چکا، نہ مانو گے نقصان اٹھاؤ گے جیسے "عاد" و "ثمود" وغیرہ تم سے پہلے اٹھا چکے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. تُكَذِّبُوا۟تم جھٹلاتے ہوtukadhibū
  3. فَقَدْپس تحقیقfaqad
  4. كَذَّبَجھٹلایاkadhaba
  5. أُمَمٌۭکچھ گروہوں نےumamun
  6. مِّنسےmin
  7. قَبْلِكُمْ ۖجو تم سے پہلے تھےqablikum
  8. وَمَااور نہیںwamā
  9. عَلَىاوپرʿalā
  10. ٱلرَّسُولِرسول کےl-rasūli
  11. إِلَّامگرillā
  12. ٱلْبَلَـٰغُپہنچا دیناl-balāghu
  13. ٱلْمُبِينُکھلم کھلاl-mubīnu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں