مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يعذب من يشاء ويرحم من يشاء واليه تقلبون

وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 21
  • پارہ 20
  • صفحہ 398

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. يُعَذِّبُوہ عذاب دیتا ہےyuʿadhibu
  2. مَنجس کوman
  3. يَشَآءُچاہتا ہےyashāu
  4. وَيَرْحَمُاور رحم فرماتا ہےwayarḥamu
  5. مَنجس پرman
  6. يَشَآءُ ۖوہ چاہتا ہےyashāu
  7. وَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhi
  8. تُقْلَبُونَتم پھیرے جاؤ گےtuq'labūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں