مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تَقَلُّب

قرآن میں تقلب

معنی: بار بار پھیرنا

تقلب قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
ق ل ب

تَقَلُّب

اسم · 5 بار

معنی: بار بار پھیرنا · دوسرے تراجم: چلنا پھرنا, ان کے چلتے پھرتے, اور نقل و حرکت تمہاری, ان کا چلنا پھرنا

قرآن میں صورتیں

  • تَقَلُّبَ ×2
  • تَقَلُّبِهِمْ ×2
  • وَتَقَلُّبَكَ ×1

تُقْلَبُ

فعل · 1 بار

معنی: تم پھیرے جاؤ گے

قرآن میں صورتیں

  • تُقْلَبُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قلب الشيء: تصريفه وصرفه عن وجه إلى وجه، كقلب الثوب، وقلب الإنسان، أي: صرفه عن طريقته. قال تعالى: وإليه تقلبون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿إن في ذلك لذكرى لمن كان له قلب﴾ [ق: 37] أي عقل وفهم. وقلب كل شيء خالصه، وأصل القلب من التقلب، وعليه قوله: [من الطويل]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ل ب پر مکمل اندراجات

تقلب والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے محمدﷺ) ہم تمہارا آسمان کی طرف منہ پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں۔ سو ہم تم کو اسی قبلے کی طرف جس کو تم پسند کرتے ہو، منہ کرنے کا حکم دیں گے تو اپنا منہ مسجد حرام (یعنی خانہٴ کعبہ) کی طرف پھیر لو۔ اور تم لوگ جہاں ہوا کرو، (نماز پڑھنے کے وقت) اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو۔ اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے، وہ خوب جانتے ہیں کہ (نیا قبلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے۔ اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں، خدا ان سے بے خبر نہیں

    سورہ بقرہ، آیت 2:144
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (اے پیغمبر) کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکا نہ دے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:196
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یا ان کو چلتے پھرتے پکڑ لے وہ (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے

    سورہ نحل، آیت 16:46
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی

    سورہ شعراء، آیت 26:219
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے

    سورہ عنکبوت، آیت 29:21
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا کی آیتوں میں وہی لوگ جھگڑتے ہیں جو کافر ہیں۔ تو ان لوگوں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے

    سورہ مومن، آیت 40:4