مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقارون وفرعون وهامان ولقد جاءهم موسى بالبينات فاستكبروا في الارض وما كانوا سابقين

اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی (ہلاک کر دیا) اور اُن کے پاس موسٰی کھلی نشانی لےکر آئے تو وہ ملک میں مغرور ہوگئے اور ہمارے قابو سے نکل جانے والے نہ تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 39
  • پارہ 20
  • صفحہ 401

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کھلی نشانیاں دیکھ کر بھی حق کے سامنے نہ جھکے اور کبرو غرور نے ان کی گردن نیچے نہ ہونے دی۔ پھر نتیجہ کیا ہوا؟ کیا بڑے بن کر سزا سے بچ گئے؟ یا العیاذ باللہ خدا کو تھکا دیا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَـٰرُونَاور قارونwaqārūna
  2. وَفِرْعَوْنَاور فرعونwafir'ʿawna
  3. وَهَـٰمَـٰنَ ۖاور ہامانwahāmāna
  4. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  5. جَآءَهُمآئے ان کے پاسjāahum
  6. مُّوسَىٰموسیٰmūsā
  7. بِٱلْبَيِّنَـٰتِروشن دلائل کے ساتھbil-bayināti
  8. فَٱسْتَكْبَرُوا۟تو انہوں نے تکبر کیاfa-is'takbarū
  9. فِىمیںfī
  10. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  11. وَمَااور نہwamā
  12. كَانُوا۟تھے وہkānū
  13. سَـٰبِقِينَسبقت لے جانے والےsābiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں