مواد پر جائیں
Quran Maqasid

هامان

قرآن میں هامان

معنی: اور ہامان

هامان قرآن کی 3 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
3
مادّہ
—

هامان

اسمِ علم · 6 بار

معنی: اور ہامان · دوسرے تراجم: اے ہامان

قرآن میں صورتیں

  • وَهَٰمَٰنَ ×4
  • يَٰهَٰمَٰنُ ×2

هامان والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ملک میں ان کو قدرت دیں اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ چیزیں دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے تھے

    سورہ قصص، آیت 28:6
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو فرعون کے لوگوں نے اس کو اُٹھا لیا اس لئے کہ (نتیجہ یہ ہونا تھا کہ) وہ اُن کا دشمن اور (ان کے لئے موجب) غم ہو۔ بیشک فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر چوک گئے

    سورہ قصص، آیت 28:8
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور فرعون نے کہا کہ اے اہلِ دربار میں تمہارا اپنے سوا کسی کو خدا نہیں جانتا تو ہامان میرے لئے گارے کو آگ لگوا (کر اینٹیں پکوا) دو پھر ایک (اُونچا) محل بنادو تاکہ میں موسٰی کے خدا کی طرف چڑھ جاؤں اور میں تو اُسے جھوٹا سمجھتا ہوں

    سورہ قصص، آیت 28:38
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور قارون اور فرعون اور ہامان کو بھی (ہلاک کر دیا) اور اُن کے پاس موسٰی کھلی نشانی لےکر آئے تو وہ ملک میں مغرور ہوگئے اور ہمارے قابو سے نکل جانے والے نہ تھے

    سورہ عنکبوت، آیت 29:39
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا

    سورہ مومن، آیت 40:24
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں

    سورہ مومن، آیت 40:36