مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاذا ركبوا في الفلك دعوا الله مخلصين له الدين فلما نجاهم الى البر اذا هم يشركون

پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو جھٹ شرک کرنے لگے جاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 65
  • پارہ 21
  • صفحہ 404

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  2. رَكِبُوا۟وہ سوار ہوتے ہیںrakibū
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلْفُلْكِکشتیl-ful'ki
  5. دَعَوُا۟پکارتے ہیںdaʿawū
  6. ٱللَّهَاللہ تعالیٰ کوl-laha
  7. مُخْلِصِينَخالص کرنے والےmukh'liṣīna
  8. لَهُاس کے لیےlahu
  9. ٱلدِّينَدین کوl-dīna
  10. فَلَمَّاتو جبfalammā
  11. نَجَّىٰهُمْوہ نجات دیتا ہے ان کوnajjāhum
  12. إِلَىطرفilā
  13. ٱلْبَرِّخشکی کےl-bari
  14. إِذَااچانکidhā
  15. هُمْوہhum
  16. يُشْرِكُونَشرک کرنے لگتے ہیںyush'rikūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں