مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 105

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولا تكونوا كالذين تفرقوا واختلفوا من بعد ما جاءهم البينات واولئك لهم عذاب عظيم

اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو متفرق ہو گئے اور احکام بین آنے کے بعد ایک دوسرےسے (خلاف و) اختلاف کرنے لگے یہ وہ لوگ ہیں جن کو قیامت کے دن بڑا عذاب ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 105
  • پارہ 4
  • صفحہ 63

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی یہود و نصاریٰ کی طرح مت بنو جو خدا تعالیٰ کے صاف احکام پہنچنے کے بعد محض اوہام واہواء کی پیروی کر کے اصول شرع میں متفرق اور فروع میں مختلف ہو گئے ۔ آخر فرقہ بندیوں نے ان کے مذہب و قومیت کو تباہ کر ڈالا۔ اور سب کے سب عذاب الہٰی کے نیچے آ گئے۔ (تنبیہ) اس آیت سے ان اختلافات اور فرقہ بندیوں کا مذموم و مہلک ہونا معلوم ہوا جو شریعت کے صاف احکام پر مطلع ہونے کے بعد پیدا کئے جائیں افسوس ہے کہ آج مسلمان کہلانے والوں میں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَااور نہwalā
  2. تَكُونُوا۟تم ہو۔ تم ہوجاناtakūnū
  3. كَٱلَّذِينَان لوگوں کی طرحka-alladhīna
  4. تَفَرَّقُوا۟جنہوں نے تفرقہ کیا۔ الگ الگ ہوگئےtafarraqū
  5. وَٱخْتَلَفُوا۟اور اختلاف کیاwa-ikh'talafū
  6. مِنۢmin
  7. بَعْدِبعد اس کےbaʿdi
  8. مَاجوmā
  9. جَآءَهُمُآگئیں ان کے پاسjāahumu
  10. ٱلْبَيِّنَـٰتُ ۚروشن نشانیاںl-bayinātu
  11. وَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگ ہیںwa-ulāika
  12. لَهُمْان کے لیےlahum
  13. عَذَابٌعذاب ہےʿadhābun
  14. عَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں