مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 150

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

بل الله مولاكم وهو خير الناصرين

(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 150
  • پارہ 4
  • صفحہ 69

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

لہذا اسی کا کہنا ماننا چاہئے اور اسی کی مدد پر بھروسہ رکھنا چاہئے جس کی مدد پر خدا ہو اس کو کیا حاجت ہے کہ دشمنان خدا کی مدد کا منتظر رہے یا ان کے سامنے گردن اطاعت خم کرے۔ حدیث میں ہے کہ احد سے واپسی کےوقت ابو سفیان نے "ہبل" کی جے پکاری اور کہا "لنا العزیٰ ولا عزیٰ لکم" آپ ﷺ نے فرمایا جواب دو "اللہ مولانا ولا مولیٰ کم"۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. بَلِبلکہbali
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. مَوْلَىٰكُمْ ۖمددگار ہے تمہاراmawlākum
  4. وَهُوَاور وہwahuwa
  5. خَيْرُبہترینkhayru
  6. ٱلنَّـٰصِرِينَمدد کرنے والا ہےl-nāṣirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں