مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 196

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يغرنك تقلب الذين كفروا في البلاد

(اے پیغمبر) کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکا نہ دے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 196
  • پارہ 4
  • صفحہ 76

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہlā
  2. يَغُرَّنَّكَدھوکے میں ڈالے تجھ کوyaghurrannaka
  3. تَقَلُّبُچلنا پھرناtaqallubu
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  5. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  6. فِىمیںfī
  7. ٱلْبِلَـٰدِملکوں میں۔ شہروں میںl-bilādi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں