مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فانك لا تسمع الموتى ولا تسمع الصم الدعاء اذا ولوا مدبرين

تو تم مردوں کی (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جب وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 52
  • پارہ 21
  • صفحہ 410

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنَّكَپس بیشک آپfa-innaka
  2. لَانہیںlā
  3. تُسْمِعُسنوا سکتےtus'miʿu
  4. ٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtā
  5. وَلَااور نہwalā
  6. تُسْمِعُآپ سنوا سکتے ہیںtus'miʿu
  7. ٱلصُّمَّبہروں کوl-ṣuma
  8. ٱلدُّعَآءَپکارl-duʿāa
  9. إِذَاجبidhā
  10. وَلَّوْا۟وہ منہ موڑ جائیںwallaw
  11. مُدْبِرِينَپیٹھ پھیرتے ہوئےmud'birīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں