مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لقد كان لكم في رسول الله اسوة حسنة لمن كان يرجو الله واليوم الاخر وذكر الله كثيرا

تم کو پیغمبر خدا کی پیروی (کرنی) بہتر ہے (یعنی) اس شخص کو جسے خدا (سے ملنے) اور روز قیامت (کے آنے) کی اُمید ہو اور وہ خدا کا ذکر کثرت سے کرتا ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 21
  • پارہ 21
  • صفحہ 420

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی پیغمبر کو دیکھو، ان سختیوں میں کیا استقلال رکھتے ہیں۔ حالانکہ سب سے زیادہ اندیشہ اور فکر ان ہی پر ہے۔ مگر مجال ہے پائے استقامت ذرا جنبش کھا جائے جو لوگ اللہ سے ملنے اور آخرت کا ثواب حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں اور کثرت سے خدا کو یاد کرتے ہیں ان کے لئے رسول اللہ ﷺ کی ذات منبع البرکات بہترین نمونہ ہے۔ چاہئے کہ ہر معاملہ، ہر ایک حرکت و سکون، اور نشست و برخاست میں ان کے نقش قدم پر چلیں اور ہمت و استقلال وغیرہ میں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَّقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  2. كَانَہےkāna
  3. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  4. فِىمیںfī
  5. رَسُولِرسولrasūli
  6. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  7. أُسْوَةٌنمونہus'watun
  8. حَسَنَةٌۭاچھاḥasanatun
  9. لِّمَنواسطے اس کےliman
  10. كَانَجو ہوkāna
  11. يَرْجُوا۟امید رکھتاyarjū
  12. ٱللَّهَاللہ کی (ملاقات کی)l-laha
  13. وَٱلْيَوْمَاور یومwal-yawma
  14. ٱلْـَٔاخِرَآخرت کیl-ākhira
  15. وَذَكَرَاور یاد کرےwadhakara
  16. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  17. كَثِيرًۭابہتkathīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں