تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی نصیحتوں کو خاطر میں نہ لائے اور منعم حقیقی کی شکر گذاری سے منہ موڑے رہے۔ تب ہم نے پانی کا عذاب بھیج دیا۔ وہ بند ٹوٹا تمام باغات اور زمینیں غرقاب ہو گئیں اور ان اعلیٰ درجہ کے نفیس میووں اور پھلو ں کی جگہ نکمے درخت اور جھاڑ جھنکاڑ رہ گئے جہاں انگور، چھوارے اور قسم قسم کی نعمتیں پیدا ہوتی تھیں اب وہاں پیلو، جھاؤ، کسیلے اور بدمزہ پھل والے درختوں کےسوا کچھ نہ تھا۔ جن میں بہترین چیز تھوڑی سے جھڑبیریوں کو سمجھ لو۔ یہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں