تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو بدبخت اللہ کی آیات کو رد کرتے اور ان پرطعن کر کے لوگوں کو ادھر سے روکتے ہیں گویا سمجھتے ہیں کہ ہم اللہ و رسول کو ہرا دیں گے وہ سب عذاب میں گرفتار ہو کر حاضر کئے جائیں گے ایک بھی چھوٹ کر نہ بھاگ سکے گا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں