تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
رحمت جسمانی ہو مثلاً بارش، روزی وغیرہ یا روحانی جیسے انزال کتب و ارسال رسل۔ غرض جب لوگوں پر اپنی رحمت کا دروازہ کھولے، کون ہے جو بند کر سکے۔ یعنی اپنی حکمت بالغہ کے موافق جو کچھ کرنا چاہے فورًا کر گذرے۔ ایسا زبردست ہے جسے کوئی نہیں روک سکتا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں