مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فاطر، آیت 34

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا الحمد لله الذي اذهب عنا الحزن ان ربنا لغفور شكور

وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 34
  • پارہ 22
  • صفحہ 438

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوا۟اور وہ کہیں گےwaqālū
  2. ٱلْحَمْدُسب تعریفl-ḥamdu
  3. لِلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahi
  4. ٱلَّذِىٓوہ ذاتalladhī
  5. أَذْهَبَجو لے گیاadhhaba
  6. عَنَّاہم سےʿannā
  7. ٱلْحَزَنَ ۖغم کوl-ḥazana
  8. إِنَّبیشکinna
  9. رَبَّنَارب ہماراrabbanā
  10. لَغَفُورٌۭالبتہ بخشش فرمانے والاlaghafūrun
  11. شَكُورٌقدردان ہےshakūrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں