حَزَن
اسم · 3 بارمعنی: غم سے · دوسرے تراجم: اور غم کا ذریعہ, غم کو
قرآن میں صورتیں
- حَزَنًا ×1
- وَحَزَنًا ×1
- ٱلْحَزَنَ ×1
حَزَن
معنی: غم سے
حزن قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: غم سے · دوسرے تراجم: اور غم کا ذریعہ, غم کو
معنی: غم کی وجہ · دوسرے تراجم: اور اپنے غم کی
الحزن والحزن: خشونة في الأرض وخشونة في النفس لما يحصل فيه من الغم، ويضاده الفرح، ولاعتبار الخشونة بالغم قيل: خشنت بصدره: إذا حزنته، يقال: حزن يحزن، وحزنته وأحزنته قال عز وجل: لكيلا تحزنوا على ما فاتكم [آل عمران/ 153] ، الحمد لله الذي أذهب عنا الحزن [فاطر/ 34] ، تولوا وأعينهم تفيض من الدمع حزنا [التوبة/ 92] ، نما أشكوا…
الحزن والحزن نعتان كالعدم والعدم: خشونة في النفس لما يلحقها من الغم؛ يقال: حزن يحزن حزنا فهو حزين. وأحزنته وحزنته قيل: بمعنى، وقيل: أحزنته: جعلت له ما يحزن به. ويقال: أحزنته فهو محزون ولا يقال: محزن وإن كان الأصل كما جببته فهو مجبوب، وأصله من الأرض الحزنة أي الخشنة؛ يقال: أرض حزنة، وواد حزن ويضاده السهل. وقد حزن حزونة…
5 میں سے آیات 1–5
اور نہ ان (بےسروسامان) لوگوں پر (الزام) ہے کہ تمہارے پاس آئے کہ ان کو سواری دو اور تم نے کہا کہ میرے پاس کوئی ایسی چیز نہیں جس پر تم کو سوار کروں تو وہ لوٹ گئے اور اس غم سے کہ ان کے پاس خرچ موجود نہ تھا، ان کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے
سورہ توبہ، آیت 9:92پھر ان کے پاس سے چلے گئے اور کہنے لگے ہائے افسوس یوسف (ہائے افسوس) اور رنج والم میں (اس قدر روئے کہ) ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں اور ان کا دل غم سے بھر رہا تھا
سورہ یوسف، آیت 12:84انہوں نے کہا کہ میں اپنے غم واندوہ کا اظہار خدا سے کرتا ہوں۔ اور خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے
سورہ یوسف، آیت 12:86تو فرعون کے لوگوں نے اس کو اُٹھا لیا اس لئے کہ (نتیجہ یہ ہونا تھا کہ) وہ اُن کا دشمن اور (ان کے لئے موجب) غم ہو۔ بیشک فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر چوک گئے
سورہ قصص، آیت 28:8وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا۔ بےشک ہمارا پروردگار بخشنے والا (اور) قدردان ہے
سورہ فاطر، آیت 35:34