مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا من خطف الخطفة فاتبعه شهاب ثاقب

ہاں جو کوئی (فرشتوں کی کسی بات کو) چوری سے جھپٹ لینا چاہتا ہے تو جلتا ہوا انگارہ ان کے پیچھے لگتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 10
  • پارہ 23
  • صفحہ 446

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّامگرillā
  2. مَنْجو کوئیman
  3. خَطِفَاچک لے جاتا ہےkhaṭifa
  4. ٱلْخَطْفَةَاچک لے جاناl-khaṭfata
  5. فَأَتْبَعَهُۥتو پیچھا کرتا ہے اس کاfa-atbaʿahu
  6. شِهَابٌۭانگارہ/ شعلہshihābun
  7. ثَاقِبٌۭچمکتاthāqibun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں