خَطِفَ
فعل · 3 بارمعنی: اچک لے / چھین لے · دوسرے تراجم: تو اچک لیا اس کو, اچک لے جاتا ہے
قرآن میں صورتیں
- يَخْطَفُ ×1
- فَتَخْطَفُهُ ×1
- خَطِفَ ×1
خَطِفَ
معنی: اچک لے / چھین لے
خطف قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اچک لے / چھین لے · دوسرے تراجم: تو اچک لیا اس کو, اچک لے جاتا ہے
الخطف والاختطاف: الاختلاس بالسرعة، يقال: خطف يخطف، وخطف يخطف وقرئ بهما جميعا قال: إلا من خطف الخطفة
قوله: ﴿يخطف أبصارهم﴾ [البقرة:20]. الخطف: الأخذ بسرعة. يقال:
3 میں سے آیات 1–3
قریب ہے کہ بجلی (کی چمک) ان کی آنکھوں (کی بصارت) کو اچک لے جائے۔ جب بجلی (چمکتی اور) ان پر روشنی ڈالی ہے تو اس میں چل پڑتے ہیں اور جب اندھیرا ہو جاتا ہے تو کھڑے کے کھڑے رہ جاتے ہیں اور اگر الله چاہتا تو ان کے کانوں (کی شنوائی) اور آنکھوں (کی بینائی دونوں) کو زائل کر دیتا ہے۔ بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:20صرف ایک خدا کے ہو کر اس کے ساتھ شریک نہ ٹھیرا کر۔ اور جو شخص (کسی کو) خدا کے ساتھ شریک مقرر کرے تو وہ گویا ایسا ہے جیسے آسمان سے گر پڑے پھر اس کو پرندے اُچک لے جائیں یا ہوا کسی دور جگہ اُڑا کر پھینک دے
سورہ حج، آیت 22:31ہاں جو کوئی (فرشتوں کی کسی بات کو) چوری سے جھپٹ لینا چاہتا ہے تو جلتا ہوا انگارہ ان کے پیچھے لگتا ہے
سورہ صافات، آیت 37:10