مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 23

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

من دون الله فاهدوهم الى صراط الجحيم

(یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 23
  • پارہ 23
  • صفحہ 446

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ حکم ہو گا فرشتوں کو کہ ان سب کو اکٹھا کر کے دوزخ کا راستہ بتاؤ۔ (تنبیہ) "ازواج" (جوڑوں) سے مراد ہیں ایک قسم کے گنہگار یا ان کی کافر بیویاں۔ اور مَایَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ سے اصنام و شیاطین وغیرہ مراد ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مِنmin
  2. دُونِسواdūni
  3. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  4. فَٱهْدُوهُمْپس راہ دکھاؤ ان کوfa-ih'dūhum
  5. إِلَىٰطرفilā
  6. صِرَٰطِجانے والے راستے کیṣirāṭi
  7. ٱلْجَحِيمِجہنم کیl-jaḥīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں