تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی عجیب و غریب میوے کھانے کو ملیں گے جن کی پوری صفت تو اللہ ہی کو معلوم ہے، ہاں کچھ مختصر سی بندوں کو بھی بتلا دی ہے جیسے فرمایا لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ وَّ لَا مَمۡنُوۡعَۃٍ (واقعہ۔۳۳) خدا ہی جانے کیا کیا اعزا و اکرام ہوں گے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں