مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُكْرَم

قرآن میں مكرم

معنی: عزت دیے گئے

مكرم قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
ك ر م

مُكْرَم

اسم · 5 بار

معنی: عزت دیے گئے · دوسرے تراجم: باعزت لوگوں, عزت سے رکھے جائیں گے, معزز۔ عزت والے, عزت سے رکھے جانے والے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • مُّكْرَمُونَ ×3
  • ٱلْمُكْرَمِينَ ×2

مُكْرِم

اسم · 1 بار

معنی: عزت دینے والا

قرآن میں صورتیں

  • مُّكْرِمٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الكرم إذا وصف الله تعالى به فهو اسم لإحسانه وإنعامه المتظاهر، نحو قوله: فإن ربي غني كريم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولقد كرمنا بني آدم﴾ [الإسراء: 70]. عن ابن عباس: جعلناهم يأكلون بأيديهم ويتناولون غذائهم بها. وحكي أن أبا يوسف الحنفي رضي الله عنه أكل مع الرشيد يوما فأحضر ملاعق، فقال: يا أمير المؤمنين بلغنا أن جدك عبد الله قال في تفسيره: «جعلنا لهم أيديا يأكلون بها». فترك الملاعق وأخذ بيده. وقيل: جعلناهم منتصبي القامة…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ك ر م پر مکمل اندراجات

مكرم والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے۔ وہ پاک ہے (اس کے نہ بیٹا ہے نہ بیٹی) بلکہ (جن کو یہ لوگ اس کے بیٹے بیٹیاں سمجھتے ہیں) وہ اس کے عزت والے بندے ہیں

    سورہ انبیاء، آیت 21:26
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو (مخلوق) آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور سورج اور چاند ستارے اور پہاڑ اور درخت اور چار پائے اور بہت سے انسان خدا کو سجدہ کرتے ہیں۔ اور بہت سے ایسے ہیں جن پر عذاب ثابت ہوچکا ہے۔ اور جس شخص کو خدا ذلیل کرے اس کو عزت دینے والا نہیں۔ بےشک خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے

    سورہ حج، آیت 22:18
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا

    سورہ یٰسین، آیت 36:27
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا

    سورہ صافات، آیت 37:42
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بھلا تمہارے پاس ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟

    سورہ ذاریات، آیت 51:24
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے

    سورہ معارج، آیت 70:35