مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فغفرنا له ذلك وان له عندنا لزلفى وحسن ماب

تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 25
  • پارہ 23
  • صفحہ 454

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اس قصہ کے بعد داؤدؑ کو تنبیہ ہوا کہ میرے حق میں یہ ایک فتنہ اور امتحان تھا۔ اس خیا ل کے آتے ہی اپنی خطا معاف کرانے کے لئے نہایت عاجزی کے ساتھ خدا کے سامنے جھک پڑے۔ آخر خدا نے ان کی وہ خطا معاف کر دی۔ داؤدؑ کی وہ خطا کیا تھی؟ جس کی طرف ان آیات میں اشارہ ہے اس کے متعلق مفسرین نے بہت سے لمبے چوڑے قصے بیان کیے ہیں۔ مگر حافظ عمادالدین ابن کثیرؒ ان کی نسبت لکھتے ہیں۔ قد ذکر المفسرون ہٰہنا قصۃً اکثر ہا ماخوذ من…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَغَفَرْنَاپس بخش دیا ہم نےfaghafarnā
  2. لَهُۥان کے لئےlahu
  3. ذَٰلِكَ ۖاس بات کوdhālika
  4. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  5. لَهُۥان کے لئےlahu
  6. عِندَنَاہمارے ہاںʿindanā
  7. لَزُلْفَىٰالبتہ تقریب کا مقام ہےlazul'fā
  8. وَحُسْنَاور بہترwaḥus'na
  9. مَـَٔابٍۢانجامmaābin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں