مَآب
اسم · 9 بارمعنی: ٹھکانہ ہے · دوسرے تراجم: ٹھکانہ, ٹھکانہ/ اچھا انجام, میرا لوٹنا ہے, انجام
قرآن میں صورتیں
- مَـَٔابٍ ×6
- مَـَٔابًا ×2
- ٱلْمَـَٔابِ ×1
مَآب
معنی: ٹھکانہ ہے
مآب قرآن کی 4 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ٹھکانہ ہے · دوسرے تراجم: ٹھکانہ, ٹھکانہ/ اچھا انجام, میرا لوٹنا ہے, انجام
الأوب: ضرب من الرجوع، وذلك أن الأوب لا يقال إلا في الحيوان الذي له إرادة، والرجوع يقال فيه وفي غيره، يقال: آب أوبا وإيابا ومآبا.
الهمزة والواو والباء أصل واحد، وهو الرجوع، ثم يشتق منه ما يبعد في السمع قليلا، والأصل واحد. قال الخليل: آب فلان إلى سيفه، أي: رد يده ليستله. والأوب: ترجيع الأيدي والقوائم في السير. قال كعب بن زهير:
9 میں سے آیات 1–9
لوگوں کو ان کی خواہشوں کی چیزیں یعنی عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے بڑے بڑے ڈھیر اور نشان لگے ہوئے گھوڑے اور مویشی اور کھیتی بڑی زینت دار معلوم ہوتی ہیں (مگر) یہ سب دنیا ہی کی زندگی کے سامان ہیں اور خدا کے پاس بہت اچھا ٹھکانا ہے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:14جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے
سورہ رعد، آیت 13:29اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (کتاب) سے جو تم پر نازل ہوئی ہے خوش ہوتے ہیں اور بعض فرقے اس کی بعض باتیں نہیں بھی مانتے۔ کہہ دو کہ مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ خدا ہی کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف مجھے لوٹنا ہے
سورہ رعد، آیت 13:36تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے
سورہ ص، آیت 38:25اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
سورہ ص، آیت 38:40یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے
سورہ ص، آیت 38:49یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے
سورہ ص، آیت 38:55(یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہے
سورہ نبا، آیت 78:22یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے
سورہ نبا، آیت 78:39